ہر روز صبح 8بجے یہ مشروب پینے سے آپ کے پیٹ کی چربی بالکل پگھل جائے گی


اگر آپ اپنے پیٹ کی چربی سے پریشان ہیں تو ذیل میں بتایاگیا مشروب ہر روز صبح8بجے پینے سے آپ کا وزن کم ہونے کے ساتھ پیٹ کی اضافی چربی کم ہوجائے گی.اس مشروب سے آپ کی صحت بھی ٹھیک رہے گی، بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے گا، ذیابیطس سے بچت ہوگی اور ساتھ ہی کینسر سے بھی محفوظ رہیں گے.

اجزا
100گرام خشک آلو بخارا


ایک لیٹر پانی
ایک لیٹر پانی میں آلو بخارے ڈال کر کسی برتن میں اس طرح رکھ دیں کہ ہوا کا گزر نہ ہو.اب اس برتن کو فریج میں ایک ہفتہ پڑا رہنے دیں، اب اسے فریج میں سے نکالیں اور اسے اچھی طرح بلینڈ کریں. روزانہ اس مشروب کا ایک کپ صبح8بجے پئیں، کچھ ہی دن میں آپ اپنے جسم میں واضح فرق دیکھیں گے.



  • Digg
  • Del.icio.us
  • StumbleUpon
  • Reddit
  • RSS

اگر آپ دودھ میں لہسن ڈال کر پئیں گے تو اس خطرناک بیماری سے بچ جائیں گے


لہسن اور دودھ کے فوائد سے کوئی ذی شعورانسان انکار نہیں کرسکتا لیکن اگر آپ ان دونوں چیزوں کو ملاکر استعمال کریں گے تو آپ کے جسم میں حیرت انگیز تبدیلیاںآئیں گی اور آپ کئی خطرناک بیماریوں سے بچ جائیں گے۔ آئیے آپ کو لہسن والا دودھ بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں:
آدھ لیٹر دودھ

لہسن کی 10توڑیاں چھیلی ہوئیں

دو سے تین چمچ چینی
250ملی لیٹر پانی
پانی اور دودھ کو ملاکر ابالیں اور اس میں لہسن ڈال دیں اور ساتھ ہی چولہے کی آنچ دھیمی کردیں۔تب تک دودھ کو پکنے دیں جب تک دودھ کی مقدار آدھی نہ رہ جائے،اس اس میں چینی ڈالیں اور گرم گرم نوش کریں۔
اس دودھ کی وجہ سے آپ کو دل کی بیماریوں سے نجات ملے گا۔جن لوگوں کو کولیسٹڑول کا مسئلہ درپیش ہے ان کے لئے یہ دودھ بہت ہی مفید ثابت ہوگا۔اسی طرح جن لوگوں کو دمے کا مسئلہ انہیں یہ دودھ ضرور پینا چاہیے۔اس کی وجہ سے دافعتی نظام بہتر طریقے سے کام کرے گااور ساتھ ہی آپ کو بے خوابی،کھانسی،ٹی بی اور جوڑوں کے درد سے نجات ملے گی۔جن لوگوں کو معدے کا مسئلہ درپیش ہوان کے لئے یہ بہت ہی مفید ہے اور اس کی وجہ سے قبض،جلن،گیس اور تیزابیت سے نجات ملے گی۔

  • Digg
  • Del.icio.us
  • StumbleUpon
  • Reddit
  • RSS

Serf 2 Chezen Sari Raat Hambistari || Mardana timing adha Ghanat Mustail 100% LOW

  • Digg
  • Del.icio.us
  • StumbleUpon
  • Reddit
  • RSS

mardana kamzori ka ilaj full mardana taqat ka nuskha|| sirf 2 Chezon

  • Digg
  • Del.icio.us
  • StumbleUpon
  • Reddit
  • RSS

’’چمکتے دانت ۔۔مہکتی سانسیں صرف چند ہی لمحوں میں‘‘لیموں کے چھلکوں کو پھینکیں نہیں بلکہ.

چمک دار شفاف دانت شخصیت کی خوب صورتی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ہمارے چہرے کی سب سے اہم چیز مسکراہٹ ہے جس کی وجہ سے ہمارا چہرہ نہ صرف نکھر جاتا ہے بلکہ دوسروں کو متاثر کرنے میں بھی مسکراہٹ ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اور اگر اس مسکراہٹ میں آپ کے پیلے ،بدنما دانت شامل ہوجائیں تو سارا تاثر الٹ ہوجائے گا۔اس لیے اپنی شخصیت کو نکھارنے کے لیے دانتوں پر خاص توجہ دیجیے۔دانتوں کی چمک ، اور منھ کی بدبو یہ دو خاص عنصر ہیں جن پر ہمیں توجہ دینی ہے۔زرد دانتاور منھ سے خارج ہونے والی بدبو متأثر کن شخصیت کے حامل فرد کو بھی دوسروں کے لیے ناپسندیدہ بنادیتی ہے اور لوگ اس کے قریب بیٹھنے سے کترانے لگتے ہیں۔ یہ دونوں مسئلے چند گھریلو ٹوٹکوں پر عمل کرنے سے بہ آسانی حل ہوسکتے ہیں۔منھ کی بدبو دور کے لیے صبح شام نمک ملے نیم گرم پانی سے کلیا ں کرنے کی عادت اپنائیں۔ باورچی خانے میں کام کرتے ہوئے ہرا دھنیا صاف کریں تو اس کی ڈنڈیاں کچرے میں نہ پھینکیں بلکہ تھوڑی دیر تک چیونگم کی طرح چبائیں۔ اس سے منھ کی بدبو دور کرنے میں مدد ملے گی۔دانتوں کو چمکانے کیلیے میٹھا سوڈا، لیموں کارس، اور نمک ہم وزن لے کر پیسٹ بنالیں اور صبح شام اس سے برش کریں، دانت چند دنوں میں چمک جائیں گے۔ ناریل کا تیل رگڑنے سے بھی دانت خوب چمک جاتے ہیں۔ اسی طرح شہد ملے پانی سے کلیاں کرنے سے نہ صرف دانت چمک جاتے ہیں بلکہ مسوڑھوں کی جملہ بیماریوں سے بھی نجات ملتی ہے کیوں کہ شہد میں اینٹی سیپٹک اجزا شامل ہوتے ہیں۔لیموں کے چھلکوں کو ضائع کرنے کے بجائے انھیں دھوپ میں سکھا کر سفوف بنا لیں۔ جب کبھی کسی دعوت میں جانا ہو خوب رگڑ کر برش کیجیے نہ صرف دانت چمک جائیں گے بلکہ سانسیں بھی مہک جائیں گی۔www.google.com

  • Digg
  • Del.icio.us
  • StumbleUpon
  • Reddit
  • RSS